بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز ہزاروں روپےکی کمی

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی(این این آئی)ڈالر کی گھٹتی ہوئی قدر کے سبب سونے کی مقامی قیمت میں مسلسل کمی آرہی ہے، جمعرات کو بھی سونے کے نرخ میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر بڑھ کر 1923 ڈالر پر آگئی تاہم مقامی سطح پر ڈالر کے گرتے ہوئے نرخ کے سبب آج کئی روز بعد بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔

جمعرات کو ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے گھٹ کر دو لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3430 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 82 ہزار 184 روپے ہوگئی۔جمعرات کو مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کے نرخ میں 5800 روپے اور فی 10 گرام قیمت میں 4972 کمی آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…