بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن(ایف اے او) نے کہا کہ بھارت کی جانب سے چاول کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے جس وجہ سے چاول کی عالمی قیمتیں15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

ایف اے او کے مطابق اگست میں چاول کی قیمتوں میں 9.8 فیصد اضافہ ہوا، بھارت کی چاول کی برآمدات پر پابندی کی مدت پر غیریقینی صورتحال قیمتوں میں اضافے کا سبب بنی۔ایف اے او کے مطابق بھارت نے جولائی میں سفید چاول کی برآمدات پرپابندی کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…