علامہ اقبال اوپن اور نمل یونیورسٹی کو 1995 سے اب تک ٹیکس دینے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے علامہ اقبال اوپن اور نمل یونیورسٹی کو 1995 سے ابتک ٹیکس دینے کا حکم دیتے ہوئے نظر ثانی درخواستیں خارج کردیں جبکہ ججز نے ریمارکس دئیے ہیں اگر آپ کو ٹیکس نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تو کیا ٹیکس دینے کی ذمہ داری ختم ہو جاتی… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن اور نمل یونیورسٹی کو 1995 سے اب تک ٹیکس دینے کا حکم