پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

ایک ہی دن میں سونا کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ، خریداروں کیلئے اچھی خبر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا2500روپے فی تولہ سستا ہوکر ایک لاکھ12ہزار100وپے کی سطح پر آگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز منگل کوسونے کی فی اونس قیمت میں 80ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

اورفی اونس سونے کی قیمت 1877ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت2500 روپے کی کمی سے1لاکھ12ہزار100روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 2143روپے کی کمی سے96ہزار108روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی70روپے کی کمی سے1180روپے ہوگئی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…