ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا، رضا باقر
کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا ہے۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خساروں جیسے دو اہم مسائل کا سامنا رہا ہے، ماہانہ 2… Continue 23reading ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا، رضا باقر