فرانس پاکستان کو 50 ملین یورو کا قرضہ کن شرائط پر دیگا، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد( آن لائن )فرانس پاکستان کو 50 ملین یورو (9 ارب روپی) کا نرم شرائط پر قرضہ جبکہ درگئی اور چترال ہائیڈرو پراجیکٹ کی بحالی کے لئے 0.2 ملین یورو (36 ملین روپی) کی گرانٹ فراہم کرے گا۔ اس سلسلہ میں سیکرٹری اکنامک افیئرز ڈویژن نور احمد، فرانس کے سفیر مارک بارٹے اور کنٹری… Continue 23reading فرانس پاکستان کو 50 ملین یورو کا قرضہ کن شرائط پر دیگا، تفصیلات سامنے آگئیں