ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح جب مارکیٹ کا آغاز ہوا تو کاروبار کے ابتدا میں ہی امریکی ڈالر 13پیسے سستا ہوا لیکن یہ سلسلہ زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار

کے مطابق مارکیٹ بندہونے سے پہلے آج ڈالر کی قیمت میں کل ایک پیسے کی کمی ہوئی ، گزشتہ روز ڈالر کا ریٹ 159.28روپے پر بند ہوا تھا لیکن آج 159.27روپے پر بند ہوا، دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے کی سطح پر آگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6ڈالر کی کمی سے1809ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی سے1لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت172روپے کی کمی سے94ہزار564روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت 1180روپے مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…