پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمائے میں ایک کھرب سے زائدکا اضافہ،انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا،سونا سستا،ڈالر مہنگاہوگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمائے میں ایک کھرب سے زائدکا اضافہ،انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا،سونا سستا،ڈالر مہنگاہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 500پوائنٹس کے اضافے سے 39ہزار پوائنٹس کی بالائی حد بھی عبور کرگیا اور 581.38پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 39287.65پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 108ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمائے میں ایک کھرب سے زائدکا اضافہ،انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا،سونا سستا،ڈالر مہنگاہوگیا

روپے کی قدر وقیمت میں اضافہ !ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، چاہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

روپے کی قدر وقیمت میں اضافہ !ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، چاہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، چاہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 9پیسے کمی آئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 155.32سے گر کر 155.23پر ٹریڈ ہو رہا ہے… Continue 23reading روپے کی قدر وقیمت میں اضافہ !ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، چاہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ، عوام کیلئے ریلیف فی لیٹر کتنی کمی ہو رہی ہے؟ جانئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ، عوام کیلئے ریلیف فی لیٹر کتنی کمی ہو رہی ہے؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول 25 پیسے اور مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے، جبکہ لائٹ ڈیزل 2 روپے 90پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔وزیراعظم کی منظوی کے بعد… Continue 23reading پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ، عوام کیلئے ریلیف فی لیٹر کتنی کمی ہو رہی ہے؟ جانئے

20لاکھ مالیت کا پیاز سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا‎

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

20لاکھ مالیت کا پیاز سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا‎

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں پیاز کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں اور پیاز کی قیمتیں بڑھنے کے بعد اس کی چوری اور لوٹ مار بھی شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا، گجرات اور کرناٹکا میں غیرمعمولی بارشوں کے باعث فصلیں تباہ ہونے سے پیاز کی قیمتیں بڑھی ہیں۔رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading 20لاکھ مالیت کا پیاز سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا‎

اندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ ، متعدد پروازیں تاخیرکاشکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

اندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ ، متعدد پروازیں تاخیرکاشکار

لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکاشکار ہوئیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اور آنے والی پرواز 402،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 313،ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 405،پی آئی… Continue 23reading اندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ ، متعدد پروازیں تاخیرکاشکار

صرف سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنے ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

صرف سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنے ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آن لائن) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 ارب ڈالر مالیت کی ترسیلات زرکیں، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے… Continue 23reading صرف سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنے ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر11کروڑ54لاکھ ڈالر کے اضافے سے15ارب57کروڑ77لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 22نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 24کروڑ2لاکھ ڈالرکے اضافے سے8ارب68کروڑ23لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ اس کے مقابلے میں دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ

سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،سپین پہلی پوزیشن حاصل کرکے بازی لے گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،سپین پہلی پوزیشن حاصل کرکے بازی لے گیا

کراچی (این این آئی)عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق پاکستان اس سال سیاحوں کے لیے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔اکنامک، آرٹس، ثقافت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے دنیا بھر میں سیاحوں کے لیے بہترین… Continue 23reading سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،سپین پہلی پوزیشن حاصل کرکے بازی لے گیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

اسلام آباد( آن لائن )سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 ارب ڈالر مالیت کی ترسیلات زرکیں ، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

1 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 1,941