اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قیمت مزید نیچے گرگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد اب ڈالر 159 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے 15 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز

تیزی دیکھنے میں آ ئی ہے، 100 انڈیکس گزشتہ روز 40 ہزار 377 پوائنٹس پر بند ہوا تھا تاہم آج صبح کاروبار شروع ہو نے کے بعد کچھ دیر کے اندر اس میں 547 پوائنٹس اضافہ ہواہے جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 925 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…