پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیدکمی،سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا
کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری ہے، جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید24پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیدکمی،سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا