بنگلہ دیش نے بھی پاکستان پر نظریں جمالیں،جانتے ہیں 15سال بعدپاکستان سے کون سی چیز منگوانے کا آرڈر دیدیا
اسلام آباد (سی پی پی)پندرہ سال بعد پاکستان کو بنگلہ دیش سے پیاز کا درآمدی آرڈر موصول ہوا ہے جس کے تحت پاکستان بنگلہ دیش کو300 ٹن سے زیادہ پیاز برآمد کرے گا۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی) کے حکام نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی تاشو انٹر پرائزز نے پیاز درآمد… Continue 23reading بنگلہ دیش نے بھی پاکستان پر نظریں جمالیں،جانتے ہیں 15سال بعدپاکستان سے کون سی چیز منگوانے کا آرڈر دیدیا