ڈالر167روپے کا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد قیمت 167 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈیکس 31 ہزار 621 پوائنٹس کی سطح پر تھا… Continue 23reading ڈالر167روپے کا ہوگیا