’’پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 3ماہ کے دوران مہنگائی 3سال کے برابر بڑھ گئی ‘‘ روزمرہ کی وہ ضروری اشیاء جو پچھلے سال 80,95,120روپے فی کلو میں بکتی رہیں ان کی قیمت اس سال کہاں تک پہنچ گئی؟گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

29  دسمبر‬‮  2018

’’پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 3ماہ کے دوران مہنگائی 3سال کے برابر بڑھ گئی ‘‘ روزمرہ کی وہ ضروری اشیاء جو پچھلے سال 80,95,120روپے فی کلو میں بکتی رہیں ان کی قیمت اس سال کہاں تک پہنچ گئی؟گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں اس وقت مہنگائی اپنے عروج پر ہے ۔پچھلے سال دسمبر کے مقابلے میں اس سال دسمبر میں روزمرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کیا رہیں ؟اس کی تفصیل کچھ یوں ہے ،کالے چنے 95سے بڑھ کر120روپے کلو،دال چنا 90سے110روپے فی کلو، سفید چنے سستے ہوئے جس کی فی کلو 180روپے… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 3ماہ کے دوران مہنگائی 3سال کے برابر بڑھ گئی ‘‘ روزمرہ کی وہ ضروری اشیاء جو پچھلے سال 80,95,120روپے فی کلو میں بکتی رہیں ان کی قیمت اس سال کہاں تک پہنچ گئی؟گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

ٹیکس نادہندگان کو ارسال کردہ نوٹسز کا انتہائی حوصلہ شکن ردعمل

28  دسمبر‬‮  2018

ٹیکس نادہندگان کو ارسال کردہ نوٹسز کا انتہائی حوصلہ شکن ردعمل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس ریٹرنز کے لیے اپنے گوشوارے جمع نہ کروانے والے متمول افراد کو بھیجے جانے والے 3 ہزار ایک سو 21 ٹیکس نوٹسز کے جواب میں انتہائی حوصلہ شکن ردعمل دیکھنے میں آیا اور محض 2 سو 20 افراد نے اب… Continue 23reading ٹیکس نادہندگان کو ارسال کردہ نوٹسز کا انتہائی حوصلہ شکن ردعمل

اب آئی فونز بھارت میں تیار ہوں گے

28  دسمبر‬‮  2018

اب آئی فونز بھارت میں تیار ہوں گے

بھارت( مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل دنیا کے مقبول ترین اسمارٹ فونز یعنی آئی فون تیار کرنے والی کمپنی ہے اور وہ اب اپنی مہنگی ترین ڈیوائسز کو بھارت میں تیار کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایپل تائیوان کی شراکت دار کمپنی فوکس کون کی مدد سے 2019 سے فلیگ شپ فونز کی اسمبلنگ بھارت میں شروع… Continue 23reading اب آئی فونز بھارت میں تیار ہوں گے

عالمی پیداواری تسلسل کا حصہ بننا پاکستان کیلئے ناگزیر ہے : شاہ محمود قریشی

28  دسمبر‬‮  2018

عالمی پیداواری تسلسل کا حصہ بننا پاکستان کیلئے ناگزیر ہے : شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقتصادی سفارتکاری وقت کی اہم ضرورت ہے اور پاکستان کو عالمی پیداواری سلسلے کا حصہ بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔   رپورٹ کے مطابق اقتصادی سفارتکاری کے موضوع پر منعقدہ سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہناتھا… Continue 23reading عالمی پیداواری تسلسل کا حصہ بننا پاکستان کیلئے ناگزیر ہے : شاہ محمود قریشی

عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

28  دسمبر‬‮  2018

عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے بعد 1272 فی اونس تک پہنچی۔ جس کے باعث مقامی صرافہ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

وزیراعظم نے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے نئی ایئرلائن چلانے کی منظوری دیدی

28  دسمبر‬‮  2018

وزیراعظم نے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے نئی ایئرلائن چلانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے نئی ایئر لائن چلانے کی منظوری د یتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ سرمایہ کاری کا اہم مرکز بن رہا ہے، تاجر برداری کا ایئرلائن سروس کے آغاز کا فیصلہ خوش آئند ہے، حکومت مزید سہولیات فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم نے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے نئی ایئرلائن چلانے کی منظوری دیدی

گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

28  دسمبر‬‮  2018

گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا کہنا ہے کہ گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر مرتضیٰ مغٖل کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے گردشی قرضہ تیرہ سو ارب روپے سے تجاوز کر کے ملکی معیشت… Continue 23reading گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

سی پیک سے عسکری مفاد وابستہ نہیں : پاکستان

28  دسمبر‬‮  2018

سی پیک سے عسکری مفاد وابستہ نہیں : پاکستان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایک مرتبہ پھر تمام قیاس آرائیوں کو دور کرتے ہوئے دنیا پر واضح کیا ہے کہ اس کے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے عسکری مفاد وابستہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب… Continue 23reading سی پیک سے عسکری مفاد وابستہ نہیں : پاکستان

پٹرول پر فی لیٹر 12 روپے سے بھی زیادہ کی بچت ، عوام کو بڑا ریلیف ملنے کی خوشخبری

27  دسمبر‬‮  2018

پٹرول پر فی لیٹر 12 روپے سے بھی زیادہ کی بچت ، عوام کو بڑا ریلیف ملنے کی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی میں کمی کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کمی کا امکان ہے، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے یکم جنوری سے قیمتوں میں کمی متوقع ہے، انڈسٹری ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ پٹرول کی قیمت… Continue 23reading پٹرول پر فی لیٹر 12 روپے سے بھی زیادہ کی بچت ، عوام کو بڑا ریلیف ملنے کی خوشخبری