نومبر کے پہلے 12دنوں میں کتنی غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی؟نیاریکارڈ قائم
کراچی(این این آئی)پاکستان میں ماہ نومبر کے ابتدائی 12 روز میں برطانیہ سے 16 کروڑ 95 لاکھ ڈالر جبکہ امریکا سے 9 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ٹریژری بلز سرمایہ کاری ہوئی۔پاکستان میں ٹریژری بلز(غیر ملکی سرمایہ کاری) نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرف یکم سے 12 نومبر تک ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری… Continue 23reading نومبر کے پہلے 12دنوں میں کتنی غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی؟نیاریکارڈ قائم