بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

جوہانسبرگ میں دوسری سرمایہ کاری کانفرنس ، سرمایہ کاروں کا 24.5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا وعدہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

جوہانسبرگ میں دوسری سرمایہ کاری کانفرنس ، سرمایہ کاروں کا 24.5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا وعدہ

جوہانسبرگ(آن لائن)جنوبی افریقہ میں جاری دوسری سرمایہ کاری کانفرنس نے 24.5 ارب ڈالر کان کنی ، مینوفیکچرنگ ، بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے مختص کر دیئے ۔اس سرمایہ کاری کی مدد سے روانڈا کی معاشی نمو بحال اور بے روزگاری کے مسائل سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔چین کے… Continue 23reading جوہانسبرگ میں دوسری سرمایہ کاری کانفرنس ، سرمایہ کاروں کا 24.5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا وعدہ

 قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑی کمی کردی گئی،اب  ایک لاکھ پر ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟تفصیلات جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

 قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑی کمی کردی گئی،اب  ایک لاکھ پر ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایک لاکھ پر ماہانہ 1230 کے بجائے 1040 روپے ملیں گے۔ نیشنل سیونگز کی اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشن بینیفٹ کی… Continue 23reading  قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑی کمی کردی گئی،اب  ایک لاکھ پر ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟تفصیلات جاری

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال،ڈالر کی قیمت مزید مستحکم، سونا سستا ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال،ڈالر کی قیمت مزید مستحکم، سونا سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کوبھی تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی35400،35500اور35600کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید72ارب72کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت3.37فیصدزائد جبکہ65.43فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملکی معاشی اشاریوں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال،ڈالر کی قیمت مزید مستحکم، سونا سستا ہوگیا

حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کردی؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کردی؟

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے  قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کی وجہ سیکنڈری مارکیٹ میں بانڈز پر منافع کی شرح میں کمی ہے ، قومی بچت کی مختلف اسکیموں… Continue 23reading حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کردی؟

جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل کر کے کیا رکھ دیا جائے گا ؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل کر کے کیا رکھ دیا جائے گا ؟

کراچی(این این آئی)13 سال بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے،یکم جنوری 2020 سے ایف بی آر پاکستان ریونیو اتھارٹی کہلائے گا ۔دوسری جانب چیئرمین ایف بی آر پاکستان ریونیواتھارٹی کے قیام کے معاملے پراپنے ادارے کی سینئربیوروکریسی کوقائل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق 13 سال… Continue 23reading جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل کر کے کیا رکھ دیا جائے گا ؟

دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

ریاض(این این آئی)دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو نے سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے اپنی آئی پی او لانے کی تصدیق کی ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی ابتدائی عوامی پیش کش ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کمپنی سعودی عرب کے شاہی خاندان کی ملکیت ہے۔ اور وہ سرمایہ… Continue 23reading دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

’’فوربز‘‘ نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیدیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’فوربز‘‘ نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) معروف امریکی جریدے ’’فوربز‘‘ نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق کاروبار، سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے جریدے فوربز نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔فوربز کے مطابق پاکستان کا شمار ان تین ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے… Continue 23reading ’’فوربز‘‘ نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیدیا

لبنانی بنکوں سے تین ارب ڈالر کی رقم بیرون ملک منتقل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

لبنانی بنکوں سے تین ارب ڈالر کی رقم بیرون ملک منتقل

بیروت(این این آئی)لبنان میں مہنگائی ، بے روزگاری اور معاشی عدم توازن کے خلاف احتجاج کے جلو میں لبنانی بنکوں سے بھاری رقوم کی بیرون ملک منتقلی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔لبنان کے ایک پارلیمانی ذریعے نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ بینک بند کیے جانے سے قبل تین ارب ڈالر کی خطیر رقم بیرون… Continue 23reading لبنانی بنکوں سے تین ارب ڈالر کی رقم بیرون ملک منتقل

1 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 1,908