بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

لبنانی بنکوں سے تین ارب ڈالر کی رقم بیرون ملک منتقل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

لبنانی بنکوں سے تین ارب ڈالر کی رقم بیرون ملک منتقل

بیروت(این این آئی)لبنان میں مہنگائی ، بے روزگاری اور معاشی عدم توازن کے خلاف احتجاج کے جلو میں لبنانی بنکوں سے بھاری رقوم کی بیرون ملک منتقلی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔لبنان کے ایک پارلیمانی ذریعے نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ بینک بند کیے جانے سے قبل تین ارب ڈالر کی خطیر رقم بیرون… Continue 23reading لبنانی بنکوں سے تین ارب ڈالر کی رقم بیرون ملک منتقل

کیا لکی موٹرز کا پاکستان میں 20 ارب روپے کی لاگت سے پیداواری پلانٹ مکمل ہو گیا؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

کیا لکی موٹرز کا پاکستان میں 20 ارب روپے کی لاگت سے پیداواری پلانٹ مکمل ہو گیا؟

اسلام آباد(آن لائن)موٹرساز کمپنی کیا لکی موٹرز نی20 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والا پلانٹ مکمل کرلیا،یہ پلانٹ ڈیڑھ سال کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔ کیا لکی موٹرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) محمد فیصل نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی آٹو موبائل… Continue 23reading کیا لکی موٹرز کا پاکستان میں 20 ارب روپے کی لاگت سے پیداواری پلانٹ مکمل ہو گیا؟

بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے یا نہیں ؟ ترجمان پاور ڈویژن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے یا نہیں ؟ ترجمان پاور ڈویژن نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ بجلی کے ٹیرف میں 2روپے اضافے کی خبریں غلط ہیں،بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا بلکہ یہ ماہانہ فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ ہے۔ ترجمان پاورڈویژن نے کہاکہ صارفین ستمبر یا اگست کے بیس ٹیرف کے برابر ہی بل اداکریں گے۔پرائس ایڈ جسٹمنٹ ایندھن کی… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے یا نہیں ؟ ترجمان پاور ڈویژن نے فیصلہ سنا دیا

ستمبر کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 40.21 فیصد کمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

ستمبر کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 40.21 فیصد کمی

اسلام آباد(آن لائن)خام روئی کی درآمدات میں ستمبر 2019ء کے دوران 40.21 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق ستمبر 2019ء میں خام روئی کی درآمدات 3.8 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اگست 2019ء کے دوران خام روئی کی درآمدات کا حجم 6.3 ملین ڈالر رہا… Continue 23reading ستمبر کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 40.21 فیصد کمی

اپنی سب سے بڑی سٹیل مل بندمگر پاکستان کتنے ارب ڈالرز کی سٹیل باہرسے درآمد کرتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

اپنی سب سے بڑی سٹیل مل بندمگر پاکستان کتنے ارب ڈالرز کی سٹیل باہرسے درآمد کرتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہاہے کہ سی پیک پر کام کی رفتار بہترین ہے، دو ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خسروبختیار نے کہاکہ پاک چین مشترکہ تعاون کی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چین… Continue 23reading اپنی سب سے بڑی سٹیل مل بندمگر پاکستان کتنے ارب ڈالرز کی سٹیل باہرسے درآمد کرتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے 318 ارب روپے مزیدقرضہ لے لیا،ٹیکس ریونیو میں کمی، مالی خسارے میں اضافہ،سٹیٹ بینک کے تشویشناک انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے 318 ارب روپے مزیدقرضہ لے لیا،ٹیکس ریونیو میں کمی، مالی خسارے میں اضافہ،سٹیٹ بینک کے تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال2019-20 کے پہلے چار ماہ کے دوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے حکومت نے 318 ارب روپے قرضہ لیا،جس کے بعد حکومت کے قرضوں میں گذشتہ مالی سال کی نسبت 5گنا اضافہ ہواہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ جولائی سے اکتوبر تک… Continue 23reading بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے 318 ارب روپے مزیدقرضہ لے لیا،ٹیکس ریونیو میں کمی، مالی خسارے میں اضافہ،سٹیٹ بینک کے تشویشناک انکشافات

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری،سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری،سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کوبھی تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی35300کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید23ارب45کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت48.46فیصدزائد جبکہ52.43فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فروخت کے دباؤ… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری،سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی

خبردار ہوشیار!پی ٹی اے نے چوری شدہ فون سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

خبردار ہوشیار!پی ٹی اے نے چوری شدہ فون سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے چوری شدہ فونز کے ممکنہ غلط استعمال کی روک تھام کیلئے خدمات متعارف کرادی ہیں،اگر آپ کا موبائل فون چوری ہوگیا ہے یاچھین لیا گیا ہے تو فوری طور پر شکایت درج کروائی جا سکتی ہے۔ ایسے موبائل فون کو 16 گھنٹوں کے اندر بلاک کروایا… Continue 23reading خبردار ہوشیار!پی ٹی اے نے چوری شدہ فون سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

1 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 1,908