اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے پر برقرار ہے۔ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint