منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

قابلِ تجدید اور متبادل توانائی کے پالیسی مسودے نامکمل قرار

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

قابلِ تجدید اور متبادل توانائی کے پالیسی مسودے نامکمل قرار

اسلام آباد( آن لائن ) شعبہ توانائی سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے قابلِ تجدید اور متبادل توانائی کے پالیسی مسودے کو نامکمل، غیر ساختہ اور متعدد قواعد سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ان کے مطابق یہ پالیسی مسودہ قابلِ تجدید توانائی کی ترقی کے لیے روڈ میپ فراہم کرنے میں ناکام رہے گا۔… Continue 23reading قابلِ تجدید اور متبادل توانائی کے پالیسی مسودے نامکمل قرار

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، اطلاق شروع

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، اطلاق شروع

اسلام آباد( آن لائن )نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے ، اطلاق شروع ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نئے ٹول ٹیکس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد تک گاڑی کا ٹول ٹیکس 620سے 680روپے ہوگیا جبکہ مسافر بسوں کا ٹول ٹیکس 1980سے 2290روپے کر دیا… Continue 23reading نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، اطلاق شروع

جاپان چینی مصنوعات پر لگنے والے اضافی امریکی محصولات کے اثرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، حکام

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

جاپان چینی مصنوعات پر لگنے والے اضافی امریکی محصولات کے اثرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، حکام

ٹوکیو ( آن لائن )جاپان کے حکام نے کہا ہے کہ اس کی کاروباری کمپنیاں امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر لگنے والے اضافی محصولات کے باعث اثرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہو رہی ہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کی بیرونی تجارتی تنظیم جیٹرو کے اعلی تحقیقی افسر اتسوکے کوادا نے کہا… Continue 23reading جاپان چینی مصنوعات پر لگنے والے اضافی امریکی محصولات کے اثرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، حکام

دوست ہو تو چین جیسا، جو کہا کر دکھایا ، پاکستانی تاجر کو پہلی مرتبہ 5 سال کا ورکنگ ویزا جاری ،جانتے ہیں یہ خوش نصیب کون ہے؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

دوست ہو تو چین جیسا، جو کہا کر دکھایا ، پاکستانی تاجر کو پہلی مرتبہ 5 سال کا ورکنگ ویزا جاری ،جانتے ہیں یہ خوش نصیب کون ہے؟

بیجنگ(آن لائن)چین کے صوبے ڑیجیانگ کے شہر یی وو کی انتظامیہ نے ایک پاکستانی تاجر اور 3 دیگر غیرملکیوں کو پہلی مرتبہ 5 سال کے لیے ورکنگ ویزا جاری کردیا۔محمد عارف اور افغانستان، اردن اور عراق کے 3 شہریوں پر مشتمل پہلے بیچ کو یی وو کی میونسپل پبلک سیکیورٹی بیورو کے ایگزٹ-انٹری ایڈمنسٹریشن آف… Continue 23reading دوست ہو تو چین جیسا، جو کہا کر دکھایا ، پاکستانی تاجر کو پہلی مرتبہ 5 سال کا ورکنگ ویزا جاری ،جانتے ہیں یہ خوش نصیب کون ہے؟

چین نے پاکستانیوں کوپہلی مرتبہ کتنے سالوں کا ورکنگ ویزا جاری کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

چین نے پاکستانیوں کوپہلی مرتبہ کتنے سالوں کا ورکنگ ویزا جاری کردیا

بیجنگ(این این آئی) چین کے صوبے ژیجیانگ کے شہر یی وو کی انتظامیہ نے ایک پاکستانی تاجر اور 3 دیگر غیرملکیوں کو پہلی مرتبہ 5 سال کے لیے ورکنگ ویزا جاری کردیا۔محمد عارف اور افغانستان، اردن اور عراق کے تین شہریوں پر مشتمل پہلے بیچ کو یی وو کی میونسپل پبلک سیکیورٹی بیورو کے ایگزٹ،انٹری… Continue 23reading چین نے پاکستانیوں کوپہلی مرتبہ کتنے سالوں کا ورکنگ ویزا جاری کردیا

کاروباری روزکے پہلے ہی دن ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

کاروباری روزکے پہلے ہی دن ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الرکی قدر میں کمی واقع ،نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغازہوا تو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 36 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ… Continue 23reading کاروباری روزکے پہلے ہی دن ڈالر کی قدر میں کمی

ہنڈ اکمپنی نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزیداضافہ کر دیا،تفصیلات جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

ہنڈ اکمپنی نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزیداضافہ کر دیا،تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی) ہنڈ اکمپنی نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70کی قیمت 74ہزار900روپے،سی جی 125ایک لاکھ24500روپے،سی بی 150ایف 2لاکھ9500جبکہ سی جی 250کی قیمت 5لاکھ40ہزار روپے مقرر کر دی گئی۔

ہنڈ اکمپنی نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

ہنڈ اکمپنی نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی) ہنڈ اکمپنی نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70کی قیمت 74ہزار900روپے،سی جی 125ایک لاکھ24500روپے،سی بی 150ایف 2لاکھ9500جبکہ سی جی 250کی قیمت 5لاکھ40ہزار روپے مقرر کر دی گئی ۔

روپے کی قدر مستحکم ، چین سے تمام معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

روپے کی قدر مستحکم ، چین سے تمام معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا حجم 14 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا۔ پاکستان نے چین سے 12 ارب 70 کروڑ ڈالر کی اشیا درآمد کیں جب کہ برآمدات کا حجم صرف ایک ارب 86 کروڑ ڈالر رہا، اس طرح پاکستان اور چین کے درمیان… Continue 23reading روپے کی قدر مستحکم ، چین سے تمام معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ

Page 788 of 1854
1 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 1,854