بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ گیس کی قلت کی پیشگی اطلاع

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سردیوں کے شروع ہوتے ہی عوام کو بری خبر سنادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سردیوں شروع ہو نے کے بعد ملک میں گیس کی قلت بڑھ سکتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ برآمدی

صنعت کے لیے گیس فراہمی میں کمی نہیں ہوگی ، گیس کی کمی ہو تو اسٹیک ہولڈرز وزارت سے رابطہ کرسکتے ہیں۔مشیر تجارت کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے سردیوں میں برآمدی صنعت کو گیس کی متواتر سپلائی بحال رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…