منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 19پیسے اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 160.13روپے پر بند ہوا

جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.32روپے رہی ۔ دریں اثنا گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں31کروڑ6لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق27نومبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت20 ارب 55 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی سطح سے گھٹ کر 20 ارب 24 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 30 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13 ارب 41 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر13 ارب11 کروڑ9 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 60لاکھ ڈالرز کی کمی سے 7 ارب13کروڑ 9 لاکھ ڈالرز رہ گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…