پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روک سکو تو روک لو۔۔۔ 10روپے کلو سے بھی کم قیمت میں بکنے والا ٹماٹر دوبارہ 200روپے فی کلو ہوگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر کی خوردہ قیمت ڈبل سنچری 2سو روپے پر پہنچ گئی ۔جس کی وجہ ٹماٹر کی بارشوں سے فصل خراب ہونا ہے۔روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی شائع خبر کے مطابق اس وقت 10 فیصد مقامی اور 90فیصد برآمد ٹماٹر فروخت ہورہا ہے۔

ملک ایران اور افغانستان سے ٹماٹر کی درآمد ہورہی ہے۔سبزی منڈی کے تاجر اور برآمد و برآمد وحید احمد نے بتایا کہ ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ ملک میں ٹماٹر کی پیداوار نہ ہونا ہے۔اسی سال ٹماٹر دس روپے کلو سے کم میں فروخت ہوا اور کاشت کاروں کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا کیونکہ مقامی طورپر ٹماٹر کی فی کلو پیداواری قیمت 12 روپے ہے ۔جس کو مارکیٹ میں 20 روپے میں فروخت ہونا چاہیے۔حکومت کی جانب سے ٹماٹر کے کسی بھی فصل کی پیداوار کے اعداد و شمار نہیں ہیاور کمزور پرائس میکنزم کے باعث ٹماٹر کی قیمت 2سو روپے ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جنوری میں مقامی پیداوار مارکیٹ میں آنے کے بعد ٹماٹر کی قیمت مستحکم ہوگی۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…