ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی عالمی نمائش ’’آئیگا ٹیکس پاکستان ‘‘ 26فروری سے شروع ہو گی

23  فروری‬‮  2019

ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی عالمی نمائش ’’آئیگا ٹیکس پاکستان ‘‘ 26فروری سے شروع ہو گی

لاہور(این این آئی )ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی 12ویں عالمی نمائش ’’آئیگا ٹیکس پاکستان ‘‘ 26فروری سے کراچی میں شروع ہو گی جو تین روز تک جاری رہے گی ۔اس نمائش کا شمار جنوبی ایشیا ء میں ہونے والی ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی بڑی نمائشوں میں ہوتا ہے جس میں 30 سے زائد ممالک… Continue 23reading ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی عالمی نمائش ’’آئیگا ٹیکس پاکستان ‘‘ 26فروری سے شروع ہو گی

انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب

23  فروری‬‮  2019

انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ میں انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب کر لیں ،سفارشات کیلئے 5مارچ تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے وفاق ایوان… Continue 23reading انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب

برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ہے؟ جانئے

23  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ہے؟ جانئے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 212روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

2017 کی پارلیمنٹرینز اور ٹیکس دہندگان کی ڈائریکٹری شائع کی جا رہی ہے،چیئر مین ایف بی آر

22  فروری‬‮  2019

2017 کی پارلیمنٹرینز اور ٹیکس دہندگان کی ڈائریکٹری شائع کی جا رہی ہے،چیئر مین ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین ایف بی آر جہانزیب خان نے کہاہے کہ 2017 کی پارلیمنٹرینز اور ٹیکس دہندگان کی ڈائریکٹری شائع کی جا رہی ہے،ہر سال ٹیکس ریونیو کو بڑھایا جائے گا، وزیر اعظم اور ٹیم مل کر نظام کو بہتر بنا رہی ہے ،ایف بی آر ایک ایسا ادارہ بن کر… Continue 23reading 2017 کی پارلیمنٹرینز اور ٹیکس دہندگان کی ڈائریکٹری شائع کی جا رہی ہے،چیئر مین ایف بی آر

بجٹ کا خسارہ کنٹرول کیا جا رہا ہے وزیراعظم ھاؤس کے اخراجات میں تیس فیصد سالانہ کمی ہوگی : حماد اظہر

22  فروری‬‮  2019

بجٹ کا خسارہ کنٹرول کیا جا رہا ہے وزیراعظم ھاؤس کے اخراجات میں تیس فیصد سالانہ کمی ہوگی : حماد اظہر

اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجٹ کا خسارہ کنٹرول کیا جا رہا ہے وزیراعظم ھاؤس کے اخراجات میں تیس فیصد سالانہ کمی ہوگی ، معیشت کو اس سطح پر کر کے جائیں گے کہ ہر پانچ سال کے بعد آئی ایم ایف کے پاس نہ… Continue 23reading بجٹ کا خسارہ کنٹرول کیا جا رہا ہے وزیراعظم ھاؤس کے اخراجات میں تیس فیصد سالانہ کمی ہوگی : حماد اظہر

سات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی : وزیر خزانہ

22  فروری‬‮  2019

سات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی : وزیر خزانہ

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ57 فیصد کم ہوا۔ پی ٹی آئی… Continue 23reading سات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی : وزیر خزانہ

حکومتی معاشی پالیسیوں کے ثمرات، خسارے میں 20 فیصد کمی

22  فروری‬‮  2019

حکومتی معاشی پالیسیوں کے ثمرات، خسارے میں 20 فیصد کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی معاشی پالیسیوں کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے، اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں جاری خسارے میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کو معاشی میدان میں‌ ایک اورکامیابی مل گئی، قومی بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے… Continue 23reading حکومتی معاشی پالیسیوں کے ثمرات، خسارے میں 20 فیصد کمی

جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال : بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا

22  فروری‬‮  2019

جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال : بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا

کراچی(این این آئی) بورڈ آف ریونیو سندھ نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی خرید و فروخت روکنے کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا جس کے تحت جائیداد کے کاغذات کی تصدیق گھر بیٹھے کی جاسکے گی،جائیداد خریدنے سے قبل زمین کے آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال 150 روپے کی فیس ادا… Continue 23reading جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال : بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا