ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

رواں ہفتے ڈالراور سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ ہفتہ وار رپورٹ جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں 67 پیسے اضافہ ہوا اور رواں ہفتے کے دوران ڈالر 160 روپے سے تجاوز کرگیا،انٹربینک میں ایک ہفتے میں ڈالر 159.46 سے بڑھ کر 160.13 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے مثبت رجحان

رہا اور 100 انڈیکس 1399 پوائنٹس اضافے سے 42207 پر بند ہوا،انڈیکس کی بلند ترین سطح 42410 جبکہ کم ترین 40669 رہی،سرمایہ کاروں نے ہفتے کے دوران 2 ارب 20 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 90 ارب روپے کا کاروبار کیا گیا،ایک ہفتے میں مارکیٹ کپیٹلائزئشن سرمایہ 210 ارب روپے اضافے سے 7729 ارب روپے ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…