منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر کے ریلوے سٹیشنوں پر سکیورٹی کوہائی الرٹ کر دیا گیا داخلی اور خارجی راستوں پر کمانڈوز تعینات

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)آئی جی ریلوے کی ہدایات پرملک بھر کے ریلوے اسٹیشنوں پر سکیورٹی کوہائی الرٹ کر دیا گیا، لاہور ریلوے اسٹیشن میں سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر اضافی نفری تعینات کردی گئی۔آئی جی ریلوے کی ہدایت پر ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنوں کے داخلی اور

خارجی راستوں پر ریلوے پولیس کے کمانڈوز کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ٹرینوں میں بھی گشت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اے آئی جی ایڈمن پاکستان ریلوے پولیس ملک محمد عتیق نے ریلوے اسٹیشن لاہور پر شو آف فورس کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…