ملکی تجارتی خسارہ،تمام حکومتیں چھٹکارا حاصل کرنے میں ناکام ،خسارہ آخر کیسے کم کیا جائے؟آسان طریقہ بتا دیا گیا
کراچی(این این آئی)جمہوری اور فوجی حکومتیں آتی رہیں اور جاتی رہیں لیکن ملکی تجارتی خسارے سے کوئی حکومت چھٹکارا نہ دلا سکی۔ مشرف دور تجارتی خسارے میں اضافے کی شرح میں بازی لے گیا ۔ بھٹو دور میں تجارتی خسارے میں چار گنا،ضیاالحق دور میں دو گنا ،مشرف دور میں 14 گنا،پیپلز پارٹی کے دور… Continue 23reading ملکی تجارتی خسارہ،تمام حکومتیں چھٹکارا حاصل کرنے میں ناکام ،خسارہ آخر کیسے کم کیا جائے؟آسان طریقہ بتا دیا گیا