اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ٹماٹر 400روپے سے 5 روپے فی کلو پر آگیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

ٹماٹر 400روپے سے 5 روپے فی کلو پر آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)400روپے بکنے والا ٹماٹر 5روپے فی کلو بکنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 400روپے فی کلو بکنے والے ٹماٹر بدین ضلع سندھ میں ٹماٹر صرف 5روپے کلو بکنے لگا ۔ بھائو نہ ہونے کی وجہ سے کوڑے دانوں پر ٹماٹروں کا ڈھیر لگ گئے ۔ گزشتہ ماہ عوام کیلئے ڈرائونا خواب بننے… Continue 23reading ٹماٹر 400روپے سے 5 روپے فی کلو پر آگیا

چینی سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کا فیصلہ تبدیل

datetime 18  فروری‬‮  2020

چینی سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کا فیصلہ تبدیل

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے سی پیک فریم ورک سے اسٹیل ملز کے اخراج کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب اسٹیل ملز چینی سرمایہ کاروں کو خریدنے پیشکش نہیں کی جائیگی بلکہ اسے عالمی مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔حکومت نے 5 برس سے بند اسٹیل مل… Continue 23reading چینی سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کا فیصلہ تبدیل

ترسیلات زر میں اضافہ پاکستانی بینکوں کیلئے مثبت قرار

datetime 18  فروری‬‮  2020

ترسیلات زر میں اضافہ پاکستانی بینکوں کیلئے مثبت قرار

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ترسیلات زرمیں اضافہ پاکستانی بینکوں کیلئے مثبت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ2018 میں ترسیلات زروصول کرنی والے ممالک میں پاکستان کا7واں نمبرہے ، ترسیلات زر میں مزید اضافہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان سے متعلق رپورٹ رپورٹ جاری کی ہے ، جس… Continue 23reading ترسیلات زر میں اضافہ پاکستانی بینکوں کیلئے مثبت قرار

حکومت کا چینی پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے 5فیصد کرنے کا فیصلہ اس فیصلے سے چینی کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے؟‎ جانئے

datetime 18  فروری‬‮  2020

حکومت کا چینی پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے 5فیصد کرنے کا فیصلہ اس فیصلے سے چینی کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے؟‎ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کا چینی پر جی ایس ٹی 17فیصد سے کم کر کے 5فیصد کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق چینی پر جی ایس ٹی کم کرنے سے قیمت میں 10روپے تک کمی آئے گی جبکہ حکومت کو اس مد میں 21ارب روپے کا نقصان ہو گا ، جلد ہی وزیراعظم اقدامات… Continue 23reading حکومت کا چینی پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے 5فیصد کرنے کا فیصلہ اس فیصلے سے چینی کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے؟‎ جانئے

وزارت ریلوے نے ہاتھ کھڑے کردئیے 6 مسافر ٹرینیں ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2020

وزارت ریلوے نے ہاتھ کھڑے کردئیے 6 مسافر ٹرینیں ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)ریلوے حکام نے محکمے کے خسارے میں کمی لانے اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لئے 6 ٹرینوں کو آٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا، سب سے زیادہ بولی دینے والی کمپنی کو ٹرین آئوٹ سورس کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے 6ٹرینوں کو آٹ سورس کرنے کے حوالے… Continue 23reading وزارت ریلوے نے ہاتھ کھڑے کردئیے 6 مسافر ٹرینیں ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

بینک کے صارف سے فراڈ کے کئی واقعات سامنے آ گئے اکاؤنٹ ہولڈرز کی چھان بین کے لئے لائنیں لگ گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2020

بینک کے صارف سے فراڈ کے کئی واقعات سامنے آ گئے اکاؤنٹ ہولڈرز کی چھان بین کے لئے لائنیں لگ گئیں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں بنک کے صارف سے فراڈ کے کئی واقعات سامنے آ گئے اور بنکوں میں اکاؤنٹ ہولڈرز کی چھان بین کے لئے لائنیں لگ گئیں جنہوں نے اپنے اپنے اکاؤنٹ کی اسسٹیٹمنٹ حاصل کر کے تفصیلات چیک کر کے اپنے اضافی کٹوتی کر کلیم داخل کرنے لگے۔کچہری بازار کے تاجروں کے کلیم… Continue 23reading بینک کے صارف سے فراڈ کے کئی واقعات سامنے آ گئے اکاؤنٹ ہولڈرز کی چھان بین کے لئے لائنیں لگ گئیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار دوسرے صوبوں تک بڑھا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2020

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار دوسرے صوبوں تک بڑھا دیا

لاہور( این این آئی) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار بڑھا دیا ،محکمہ ایکسائزخیبر پختونخواہ سے گاڑیوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔خیبر پختوانخواہ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت جرمانے کئے جارہے ہیں۔جرمانہ بینک آف پنجاب اور نیشنل بینک آف… Continue 23reading پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار دوسرے صوبوں تک بڑھا دیا

ترکی کی بڑی کمپنیوں نے پاکستان کے اہم علاقے میں سرمایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا، بڑی پیشرفت

datetime 17  فروری‬‮  2020

ترکی کی بڑی کمپنیوں نے پاکستان کے اہم علاقے میں سرمایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا، بڑی پیشرفت

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی) ترکی کی مختلف کمپنیوں نے بلوچستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کااظہار کیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پربلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے گزشتہ روزاسلام آباد میں ترک صدر کے ہمراہ آنیوالے سرمایہ کارکمپنیوں کے حکام سے ملاقاتیں کیں،ان ملاقاتوں میں… Continue 23reading ترکی کی بڑی کمپنیوں نے پاکستان کے اہم علاقے میں سرمایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا، بڑی پیشرفت

کراچی لائنزایریا کے علاقے  ٹونیشیا لائن میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ لگ گئی، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 16  فروری‬‮  2020

کراچی لائنزایریا کے علاقے  ٹونیشیا لائن میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ لگ گئی، انتہائی تشویشناک صورتحال

کراچی(این این آئی)لائنزایریا کا علاقہ ٹونیشیا لائن بہت بڑی تباہی سے بچ گیا،ہفتہ اور اتوارکی درمیانی شب ٹوٹی ہوئی گیس پائپ لائن ٹوٹنے سے آگ بھڑک اٹھی،گیس پائپ لائن میں آگ بھڑکنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،سوتے ہوئے مکین ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھے تاہم سوئی گیس کا عملہ خواب غفلت سے نہ جاگ… Continue 23reading کراچی لائنزایریا کے علاقے  ٹونیشیا لائن میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ لگ گئی، انتہائی تشویشناک صورتحال

1 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 1,941