ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آٹے کے 20 کلو تھیلے اور چینی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،17 اشیا کی قیمتوں میں کمی،20 کی قیمتیں مستحکم رہیں،گزشتہ ہفتے ٹماٹر فی کلو 23 روپے مہنگے ہوئے۔رپورٹ کے مطابق کے مطابق آلو کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے انڈے فی درجن 5 روہے مہنگے ہوئے،800 گرام نمک 1 روہے،لہسن فی کلو 4 روپے مہنگا ہوا،دال ماش، دال چنا دال مسور کی قیمتوں میں اوسطا آٹھ روپے فی کلو کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق چکن 36 روپے، ایل پی جی سلنڈر 50 روپے، چینی 3 روپے فی کلو سستی ہوئی، گزشتہ ایک ماہ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 45 روپے کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چاول، پیاز، چینی، گڑ اور کیلے کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…