کورونا وائرس کے منفی اثرات، سی این جی سیکٹر نے بھی بجٹ میں ریلیف مانگ لیا
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے منفی اثرات سی این جی سیکٹر نے بھی بجٹ میں ریلیف مانگ لیا ۔ دستاویز کے مطابق سی این جی قیمت میں کمی کیلئے لوکل گیس کاسٹ پر لاگو 4 فیصد انکم ٹیکس کو کم کر کے 2 فیصد کیا جائے، مقامی گیس بل پر لاگو 17 فیصد… Continue 23reading کورونا وائرس کے منفی اثرات، سی این جی سیکٹر نے بھی بجٹ میں ریلیف مانگ لیا