کراچی (این این آئی) ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ چیئرمین ایل لی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کہتے ہیں ملک میں اس وقت 90 لاکھ کیوبک فٹ کا شارٹ فال موجود ہے،، ایل پی جی سستی گیس ہے حکومت اس پر ٹیکس کم کرے حکومت نے مطالبات نہ مانے تو
کراچی سے خیبر تک ایل ہی جی گیس کی سپلائی بند کردینگے،،ملک میں بھر گیس کا بحران جاری،، چئیرمین ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی کراچی پریس کلب میں عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس،،، کہتے ہیں حکومت ایل پی جی پر ٹیکسز اور لیویز کا خاتمہ کرے،، ورنہ خیبر سے کراچی تک گیس کی فراہمی بند کردینگے۔ غیر معیاری سلینڈرز پر بات کرتے ہوئے عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ حکومت جے ساتھ تعاون کے لئیے تیار ہیں،، حکومت اس معاملے میں بھی ناکام ہے،، حکومت عوامی سہولت کا خیال رکھے۔ ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے مطابق ملک میں اس وقت 90 لاکھ کیوبک کا شارٹ فال موجود ہے،، ایل پی جی کو ٹیکس مراعت دے کر ہی ملک میں گیس بحران پر قابو پایا جاسکتا ہے۔