پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب3ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس کی اونچی اُڑان
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعدزبردست تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی 33600،33700،33800،33900اور34000 کی حدیں بحال ہوگئیں۔تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب3ارب25کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت10.04فیصدزائد جبکہ61.75فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب3ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس کی اونچی اُڑان