اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

لوہے کی قیمتوںمیں 30ہزار روپے فی ٹن اضافہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان میں لوہے کی قیمت میں30ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں لوہے کی قیمتوں میں 50ڈالر فی ٹن اضافہ ہوا ہے جس سے پاکستان میں لوہے کی قیمت میں 30ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہوا۔اضافے کے بعد فی ٹن سریے کی قیمت 2لاکھ 70ہزارہو گئی ہے، ملک بھر میں تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…