ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ماسٹر موٹر نے چنگان ایلسون 1500 سی سی گاڑیوں کی قیمت کا اعلان کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )ماسٹر موٹر نے چنگان ایلسون 1500 سی سی گاڑیوں کی قیمت کا اعلان کردیا جو پاکستان کی سب سے سستی سیڈان (ڈگی والی)کار ہوگی۔ماسٹر چنگان کے سی ای او دانیال ملک نے کہا ہے کہ چنگان ایلسون ایک اسمارٹ سیڈان کار ہے، قیمت کے اعتبار سے یہ سستی ترین کار نہیں لیکن اس کے فیچر اس قیمت سے کہیں زیادہ مہنگے ہیں۔

ماسٹر موٹر نے چنگان ایلسون کی قیمت22لاکھ روپے رکھی گئی ہے جس کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 1.37ایل فائیو اسپیڈ 1300سی سی مینوئل ٹرانسمیشن کی قیمت22 لاکھ روپے ہے، 1.5 ایل 5 اسپیڈ 1500 سی سی ڈویل کلچ آٹومیٹک ٹرانسمیشن کی قیمت 24 لاکھ روپے جبکہ 1.5 ایل لیومیر کی قیمت 25 لاکھ 49 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…