جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آرنے 152 اشیا ء کی درآمد پر اضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 152 اشیا ء کی درآمد پر دو فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی (اے سی ڈی)ختم کردی ہے ، اس میں زیادہ تر خام مال بشمول آئیوڈین ، سلفر ، ایسٹیک ایسڈ ، میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ، بینٹونائٹ اور جوتے بنانے یا مرمت کے لئے

مشینری سمیت دیگر شامل ہے ۔ایف بی آر کی جانب سے ایس آر او 572 (1) / 2020 اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کرنے میں ترمیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔اس فہرست میں ایسی اشیا ء شامل کی ہیں جن پر ایس آر او 572 (1) / 2020 کے تحت اے سی ڈی لاگو نہیں ہوگا۔ہر قسم کے گندھک کی درآمد پر اے سی ڈی کا اطلاق نہیں ہوگا۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ٹیرف پالیسی 2019-24 کے تحت 152 ٹیرف لائنوں ، زیادہ تر خام مال پر اضافی دو فیصد کسٹم ڈیوٹی کو ہٹانے کی منظوری دی تھی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…