لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، انتظامیہ نے چپ کا روزہ رکھ لیا
لاہور(آن لائن) لاہور میں سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر نے لگیں جبکہ حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ، انتظامیہ نے مہنگائی کے خلاف کوئی ایکشن لینے کی بجائے چپ سا دھ لی مارکیٹ میں ٹماٹر 240 سے 350 تک فروخت ہو ا آلو کی قیمت 60سے 80تک پہنچ گئی۔ تفصیلات… Continue 23reading لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، انتظامیہ نے چپ کا روزہ رکھ لیا