کرنٹ اکانٹ خسارہ کو کم کرنے کے لیے حکومتی کوششیں کامیاب ، ملک کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ریکارڈ کمی
کراچی(این این آئی)رواں مالی سال پاکستان کے کرنٹ اکائونٹ کا خسارا 7 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کم ہوگیاہے۔کرنٹ اکائونٹ خسارہ کو کم کرنے کے لیے حکومتی کوششیں کامیاب ہونے لگیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے جاری حسابات کے کھاتے کا خسارہ کم ہوگیا ہے۔ مارچ کا خسارہ 60 لاکھ ڈالر… Continue 23reading کرنٹ اکانٹ خسارہ کو کم کرنے کے لیے حکومتی کوششیں کامیاب ، ملک کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ریکارڈ کمی