جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا آلودگی سے  سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر نے کا انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا ہونے والی آلودگی سے سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر رہی ہیں پلاسٹک بیگز کے باعث آبی حیات کو سالانہ نقصان کی مالیت 13ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے اس خطرناک صورتحال کے باعث

عالمی بینک نے پلاسٹک بیگز کی آلودگی کے خاتمے کے لئے 2020سے 2025تک پانچ سالہ پلان پر عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان سمیت جنوبی اشیاء کے ممالک کے دریائوں میں آبی حیات مر رہی ہے ۔ عالمی بینک کے زیر اہتمام اشیاء کی ماحولیاتی کانفرنس کا انعقادکرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیںدنیا بھر میں 33کروڑ ٹن پلاسٹک ، شاپنگ بیگز سالانہ تیار ہو رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ہر ایک منٹ میں استعمال شدہ پلاسٹک بیگز کاا یک ٹرک سمندر میں گرایا جارہاہے ۔ ایک ارب 92کروڑ آبادی والے اس خطے میں پلاسٹک بیگز کی آلودگی پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ نسلوںکو کی بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…