پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 1  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ خود کو گھر میں قریطینہ کر لیا ہے گزشتہ روز اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ چند دنوں سے بیماری اور تھکاوٹ محسوس کر رہا تھا کہ کورونا کا ٹیسٹ کرانے پر مثبت آ گیا ہے جس پر

انہوں نے خود کو گھر میں قریطینہ کر لیا ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے لئے دعا کریں کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ جلد صحت یاب ہو کر عوامی خدمات کا سلسلہ شروع کریں گے۔‎واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں20ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1862ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت500روپے اضافے سے1لاکھ13ہزار450 اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے اضافے سے 97ہزار265روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت50روپے اضافے سے1370روپے کی سطح پر ریکارڈکی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…