پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے 

23  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے 

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج منگل کو بھی شدید مندی کی لپیٹ میں رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید 497.66پوائنٹس کی کمی سے 36404.03پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ76.06فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو92ارب98کروڑ55لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔اور کاروباری حجم بھی صرف11کروڑ96لاکھ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے 

تھائی لینڈ میں منعقدہونے والی ’’ سٹائل بنکاک ‘‘ کیلئے درخواستیں طلب

23  اپریل‬‮  2019

تھائی لینڈ میں منعقدہونے والی ’’ سٹائل بنکاک ‘‘ کیلئے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے رواں سال اکتوبر میں تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ 16سے 20اکتوبر تک ’’ سٹائل بنکاک ‘‘ کے نام سے منعقد ہونے والی نمائش میں بیگز اینڈ لگج ، کلاتھنگ اسسریز، فیبرکس/ٹیکسٹائل، فیشن اسسریز،فٹ وئیر، گارمنٹس /اپریل،تفریح… Continue 23reading تھائی لینڈ میں منعقدہونے والی ’’ سٹائل بنکاک ‘‘ کیلئے درخواستیں طلب

ایران پر امریکی پابندیوں کے اثرات سامنے آنے لگے ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت یکدم کہاں پہنچ گئی ؟

23  اپریل‬‮  2019

ایران پر امریکی پابندیوں کے اثرات سامنے آنے لگے ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت یکدم کہاں پہنچ گئی ؟

نیویارک( آن لائن ) ایرانی تیل پرپابندیوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نصف فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت چوہتر ڈالر پچاس سینٹس اور امریکی خام تیل کی قیمت پنسٹھ ڈالر پچانوے سینٹس فی بیرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں… Continue 23reading ایران پر امریکی پابندیوں کے اثرات سامنے آنے لگے ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت یکدم کہاں پہنچ گئی ؟

رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ، اعداد وشمار جاری

23  اپریل‬‮  2019

رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ، اعداد وشمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں 42 فیصد کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2018-19ء کے دوران بیرون ملک تیارکی گئی کاروں کی درآمدات 209 ملین… Continue 23reading رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ، اعداد وشمار جاری

رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

23  اپریل‬‮  2019

رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی دیکھی گئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال جولائی تا مارچ کے دوران برآمدات کا حجم 293.8 ملین ڈالر تک کم… Continue 23reading رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیئے کم ازکم تنخواہ میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کیا جائے،زبیر طفیل

23  اپریل‬‮  2019

آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیئے کم ازکم تنخواہ میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کیا جائے،زبیر طفیل

کراچی (این این آئی) وفاقی ایوانہائے تجارت و صنعت پاکستان کے سابق صدر زبیر طفیل نے کہا ہے ملک کی معیشت کی حالت اس وقت بہتر نہیں ہے،ملک مسائل سے گھرا ہوا ہے ،افراط زر بڑھ رہا ہے، عام آدمی کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہورہا ہے،غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگ تنگ آچکے… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیئے کم ازکم تنخواہ میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کیا جائے،زبیر طفیل

تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا

23  اپریل‬‮  2019

تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا

کراچی(این این آئی) کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت بہت کمزور ہے ا س میں زیادہ تر اسمبلیوں اور دیگر وفاقی عہدوں پردولت مند لوگوں کی… Continue 23reading تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا

رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور چیمبر

23  اپریل‬‮  2019

رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائے، ماضی میں ماہ رمضان کے دوران صنعتوں کو بجلی کی بھاری لوڈشیڈنگ کا سامنا… Continue 23reading رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور چیمبر

وز یر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا معاشی بحران میں مزید سنگینی کی نشاندہی کر رہاہے : میاں زاہد

23  اپریل‬‮  2019

وز یر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا معاشی بحران میں مزید سنگینی کی نشاندہی کر رہاہے : میاں زاہد

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موڈیز ، فِچ، عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک کے بعد اب آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کی تنزلی کی… Continue 23reading وز یر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا معاشی بحران میں مزید سنگینی کی نشاندہی کر رہاہے : میاں زاہد