پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

60 ارب کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2020

60 ارب کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 60 ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث، کئی کمپنیوں نے کئی سالوں سے ٹیکس نہیں جمع کروایا۔ تفصیلات کے مطابق شادی ہال تقریب کی مجموعی لاگت کا5فیصد انکم ٹیکس دینے کے پابند ہیں۔ جبکہ شادی ہالوں نے4سال میں صرف 4کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کے ٹیکس جمع کرائے اورگذشتہ 4سال میں… Continue 23reading 60 ارب کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

کرونا وائرس نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی ،عالمی سیاحت بری طرح متاثر

datetime 25  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی ،عالمی سیاحت بری طرح متاثر

بیجنگ (این این آئی)چین میں سامنے آنے والے کرونا وائرس نے صرف چین بلکہ پوری دنیا کی معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ،عرب ٹی وی کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سیاحت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور عالمی اسٹاک مارکیٹس سنہ 2016ء کے بعد بدترین بحران سے… Continue 23reading کرونا وائرس نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی ،عالمی سیاحت بری طرح متاثر

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

datetime 24  فروری‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو شدید مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 1105.49پوائنٹس کی کمی سے 39143.73پوائنٹس کی سطح پرآگیاجب کہ 82.60فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو ایک کھرب75ارب 6لاکھ روپے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

شریف برادران کی شوگر مل پر اسپیشل برانچ کا چھاپہ ، ذخیرہ کی کتنے ہزار چینی کی بوریاں برآمد کر لیں ؟ جانئے

datetime 24  فروری‬‮  2020

شریف برادران کی شوگر مل پر اسپیشل برانچ کا چھاپہ ، ذخیرہ کی کتنے ہزار چینی کی بوریاں برآمد کر لیں ؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف فیملی کی شوگر مل پرچھاپہ، ہزاروں بوریاں برآمد کر لی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چنی گوٹھ میں اسپیشل برانچ نے شریف خاندان کی شوگر مل پر چھاپہ مارا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ شوگر مل میں ذخیرہ کی جانے والی بوریوں کی تعداد 55ہزار سے زائد ہے جنہیں بر آمد کر… Continue 23reading شریف برادران کی شوگر مل پر اسپیشل برانچ کا چھاپہ ، ذخیرہ کی کتنے ہزار چینی کی بوریاں برآمد کر لیں ؟ جانئے

کورونا وائرس عالمی معیشت کے لیے خطرہ آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس عالمی معیشت کے لیے خطرہ آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا

ریاض(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب عالمی اقتصادیات میں بہتری کا پہلے سے نازک عمل متاثر ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خرانہ کے اجلاس کے بعد… Continue 23reading کورونا وائرس عالمی معیشت کے لیے خطرہ آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی ۔۔۔ایک ہی دن میں ریکارڈ مہنگا

datetime 24  فروری‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی ۔۔۔ایک ہی دن میں ریکارڈ مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ایک ہی دن فی تولہ2ہزار روپے اضافہ جس کے بعد سونے کی قیمت 96ہزارتین سو روپے تک پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سونا 40ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا جس کے بعد… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی ۔۔۔ایک ہی دن میں ریکارڈ مہنگا

ڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی

datetime 24  فروری‬‮  2020

ڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر154 روپے 24 پیسے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 154 روپے 24 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آغاز پر… Continue 23reading ڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا

datetime 23  فروری‬‮  2020

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا

اسلام آباد(آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا جبکہ خام تیل کے درآمدی بل میں بھی 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں مالی سال کے پہلے 7مہینوں میں پاکستان کا پیٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 17.91 فیصد کمی سے 7 ارب 13کروڑ ڈالر رہا جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا

کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر، موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کئے جانے کا امکان

datetime 22  فروری‬‮  2020

کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر، موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کئے جانے کا امکان

کراچی (این این آئی) موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکس لاء ترمیمی آرڈیننس2019 کی پارلیمنٹ سے منظوری مارچ 2020 میں متوقع ہے۔30ڈالر تک کی مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس بدستور 70 روپے رہے گا۔ 30 سے 100 ڈالر تک مالیت کے… Continue 23reading کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر، موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کئے جانے کا امکان

1 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 1,908