بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور ، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 30 سے 100 روپے کمی

datetime 19  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 100 روپے کمی کر دی۔اس حوالے سے ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ انٹر سٹی بسوں اور ویگنوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے اور اب مسافروں سے نیا کرایہ لیا جا رہا ہے۔دوسری جانب مسافروں کا کہنا ہے کہ نیا کرایہ نامہ بس اڈوں پر نہیں لگایا گیا، کرائے میں معمولی کمی ہوئی، کوئی خاص ریلیف نہیں ملا۔

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کرایوں میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے چھاپہ مار رہی ہے۔لاہور میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کیا جا رہا ہے۔سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اسکواڈ کے ہمراہ اس حوالے سے ایکشن لیا اور لاہور میں زائد کرائے وصول کرنے پر 31 گاڑیاں بند کر دیں جبکہ 64 ٹرانسپورٹرز پر جرمانے بھی کیے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…