کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2047 ڈالر پر آگئی۔فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے کے اضافے سے 217600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 343روپے کے اضافے سے 186557روپے ہوگئی۔سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2670روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2289.09روپے پر مستحکم رہی۔
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں معمولی اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
Pale Blue Dot
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
50 ڈالر سے 13ارب ڈالر تک کاسفر،برتن دھونے والےشاہد خان کیسے بنے امیر ترین پاکستانی؟
-
یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے



















































