بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

کرونا کی مہربانی سے ”ہوم فٹنس”کمپنی کا مالک ارب پتی بن گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

کرونا کی مہربانی سے ”ہوم فٹنس”کمپنی کا مالک ارب پتی بن گیا

نیو یارک (آن لائن)کرونا کی مہربانی سے “ہوم فٹنس” کمپنی کا مالک ارب پتی بن گیا۔رواں سال مارچ میں امریکا میں کرونا وائرس کے وسیع پیمانے پر پھیل جانے کے بعد سے “ہوم فٹنس” کے سامان کی صنعت سے متعلق امریکی کمپنی Peloton کے کاروبار کی چاندی ہو گئی۔ اس کے نتیجے میں کمپنی کے… Continue 23reading کرونا کی مہربانی سے ”ہوم فٹنس”کمپنی کا مالک ارب پتی بن گیا

گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی  آٹے کی قیمت بڑھنے لگی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی  آٹے کی قیمت بڑھنے لگی

کراچی(این این آئی)کراچی میں گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی،کراچی میں آٹے کی قیمت بڑھنے لگی، فائن آٹا ایک روپیہ مہنگا ہوکر61روپے فی کلو ہو گیا۔درآمدی گندم کے تین جہاز پہنچنے کے باوجود کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ہول سیل مارکیٹ میں ڈھائی نمبرچکی آٹا1 روپیہ مہنگا ہوکر57 روپے… Continue 23reading گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی  آٹے کی قیمت بڑھنے لگی

مقامی بینکوں میں صرف ایک ماہ کے دوران سینکڑوں ارب کا اضافہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

مقامی بینکوں میں صرف ایک ماہ کے دوران سینکڑوں ارب کا اضافہ

کراچی(این این آئی) مقامی بینکوں کے ڈپازٹس میں اگست 2020 کے دوران 206 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے نتیجے میں اگست 2020 میں بینکوں کے ڈپازٹس کی مالیت بڑھ کر 16 ہزار 327 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020… Continue 23reading مقامی بینکوں میں صرف ایک ماہ کے دوران سینکڑوں ارب کا اضافہ

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا آڈٹ مکمل  عبوری رپورٹ میںحیرت انگیز انکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا آڈٹ مکمل  عبوری رپورٹ میںحیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی)انٹر نیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن آپریشنل سیفٹی آڈٹ کی ٹیم نے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کا  آڈٹ مکمل کر لیا،آڈٹ ٹیم کی جانب سے اپنی عبوری رپورٹ میں اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے ،پی آئی اے کی 2018 میں ہونے والے آڈٹ کے مقابلے میں مشاہدات کئی درجہ کم… Continue 23reading قومی ائیر لائن پی آئی اے کا آڈٹ مکمل  عبوری رپورٹ میںحیرت انگیز انکشافات

بڑی اُڑان کے بعد سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

بڑی اُڑان کے بعد سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی) ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا4ڈالر کی کمی سے1940ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت500روپے کی کمی سے1لاکھ14ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 428روپے کی کمی سے97ہزار737روپے ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بڑی اُڑان کے بعد سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور( آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے194روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے134روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے132روپے فی درجن رہی۔

پی آئی اے نے معمر افراد کے لئے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کردی کینیڈا سے  پاکستان آنے والے مسافروں کو کتنے فیصد رعایت دی گئی ہے، نوٹیفکیشن

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

پی آئی اے نے معمر افراد کے لئے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کردی کینیڈا سے  پاکستان آنے والے مسافروں کو کتنے فیصد رعایت دی گئی ہے، نوٹیفکیشن

کراچی(این این آئی)قو می ائرلائن نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 سے 20فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قو می ایئرلائن (پی آئی اے)نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 فیصد سے لے کر 20فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ہے، اور اس حوالے سے پی… Continue 23reading پی آئی اے نے معمر افراد کے لئے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کردی کینیڈا سے  پاکستان آنے والے مسافروں کو کتنے فیصد رعایت دی گئی ہے، نوٹیفکیشن

ستمبر ستم گر بن گیا، مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

ستمبر ستم گر بن گیا، مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافہ

کراچی(این این آئی) ستمبر ستمگر بن گیا،وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0اعشاریہ 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شماریات بیورو کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے جس کے مطابق ایک ہفتے… Continue 23reading ستمبر ستم گر بن گیا، مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ایک بار پھر مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2020

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ایک بار پھر مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا اور جمعہ کو کاروبار اتار چڑھائو کے بعد مندی پر ختم ہوا،مندی کے سبب مارکیٹ سرمائے میں 35ارب36کروڑ روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ایک بار پھر مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

1 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 1,994