ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑکر رکھ دیا، امریکی کرنسی کی قیمت 6ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی بے قدری جاری، 6 ماہ بعد ڈالر 158 روپے سے تجاوز کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 158 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے ڈالر 3 دن میں 4 روپے 5… Continue 23reading ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑکر رکھ دیا، امریکی کرنسی کی قیمت 6ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی