پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان،انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،نفسیاتی حدیں عبور،روپے کے مقابلے میں ڈالر اورسونا مزید سستاہوگیا
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای100انڈیکس1400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس40ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر تا ہوا40700پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 284ارب روپے کا اضافہ بھی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان،انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،نفسیاتی حدیں عبور،روپے کے مقابلے میں ڈالر اورسونا مزید سستاہوگیا