منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے بعد تیزی غالب آگئی اور کے ایس ای100انڈیکس 105.44 پوائنٹس کے اضافے سے40676.92پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 6ارب3کروڑ36لاکھ روپے سے زائدکا اضافہ ہوا تاہم کاروباری حجم بدھ کی نسبت 21.53فیصد کم… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا تسلسل ٹوٹ گیا، فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا تسلسل ٹوٹ گیا، فی تولہ قیمت میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی دیکھی گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں چودہ امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ہزار 900… Continue 23reading سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا تسلسل ٹوٹ گیا، فی تولہ قیمت میں کمی

پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی‎

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا ئو جاری ، نجی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 70 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 165 روپے… Continue 23reading پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی‎

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 8دسمبر تک توسیع کردی ۔ جمعرات کو ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر نے مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

 سیمنٹ کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ اینٹوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

 سیمنٹ کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ اینٹوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

بہاولنگر(این این آئی ) سموگ کے باعث اینٹوں کے بھٹے بند ہونے کے پیش نظر جہاں اینٹوں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے وہاں پر سیمنٹ کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہیں بہاولنگر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں اینٹوں کی قیمتوں کیساتھ ساتھ سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں… Continue 23reading  سیمنٹ کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ اینٹوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے ، مسلسل اضافہ 

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے ، مسلسل اضافہ 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کا ایک بار پھر پر لگ گئے ۔ 400روپے مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے کہا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے ، مسلسل اضافہ 

ملک کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز پر چینی، آٹا اورگھی غائب  عوام مہنگے داموں اشیاء خریدنے پر مجبور

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

ملک کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز پر چینی، آٹا اورگھی غائب  عوام مہنگے داموں اشیاء خریدنے پر مجبور

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی غائب ہوگیا جس کے بعد عوام اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں یہ اشیا خریدنے پر مجبور ہوگئے۔یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق اوپن مارکیٹ میں چینی،آٹا اور گھی مہنگا ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر یہ اشیا سستی ہونے کی وجہ سے ان کی دستیابی… Continue 23reading ملک کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز پر چینی، آٹا اورگھی غائب  عوام مہنگے داموں اشیاء خریدنے پر مجبور

پاکستان ریلویز کے دو شعبہ جات کے اعلیٰ افسران میں ٹھن گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پاکستان ریلویز کے دو شعبہ جات کے اعلیٰ افسران میں ٹھن گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے دو اہم شعبہ جات ایک دوسرے میں ضم کرنے کی تجویز پر مذکورہ دونوں شعبہ جات کے سربراہان میں ٹھن گئی ہے اور دونوں سربراہان نے ایک دوسرے کی سفارشات کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اپنی اپنی سفارشات پر عملدرآمد کرانے کی  کوششیں شروع کردی ہے۔ بتایا گیا… Continue 23reading پاکستان ریلویز کے دو شعبہ جات کے اعلیٰ افسران میں ٹھن گئی

پٹرول پمپس پر شہریوں کو پٹرول کیساتھ کیا چیز تھمائی جانے لگی؟فراڈیوں کا گروہ پکڑ ا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پٹرول پمپس پر شہریوں کو پٹرول کیساتھ کیا چیز تھمائی جانے لگی؟فراڈیوں کا گروہ پکڑ ا گیا

کراچی (این این آئی)پٹرول پمپس پر کراچی کے شہریوں کوپٹرول کیساتھ جعلی کرنسی نوٹ تھمانے کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے جعلی کرنسی پھیلانے والے گروہ کوگرفتارکر کے ایک لاکھ 85 ہزارروپے کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پٹرول پمپس پرشہریوں کو پٹرول کیساتھ جعلی کرنسی نوٹ تھمانے کے انکشاف پر… Continue 23reading پٹرول پمپس پر شہریوں کو پٹرول کیساتھ کیا چیز تھمائی جانے لگی؟فراڈیوں کا گروہ پکڑ ا گیا

1 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 1,994