پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بندش کا خدشہ

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن ) آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے پھر ملک گیر سطح پر کام بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ جن ٹینکرز کو غیر محفوظ قرار دیکر اوگرا نے پابندی عائد کی ہے آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ان کی فلنگ کررہی ہیں حکومت اور اوگرا فوری نوٹس لے۔غیر محفوظ ٹینکرز سے تیل کی سپلائی کے خلاف آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن سراپا احتجاج حکومت اور اوگرا سے فوری نوٹس کی اپیل، معاملات حل نہ ہوئے تو سپلائی بند کرنے دھمکی دیدی۔آئل ٹینکرز

کنٹریکٹرزایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ایک بار پھر ملک گیرسطح پرکام بند کرنیکی دھمکی دیدی۔ کہت جن ٹینکرزکو اوگرا نے غیر محفوظ قراردیکرپابندی عائد کی گئی ہے۔کنٹریکٹر زکا مزید کہنا تھا کی غیر محفوظ ٹینکرز کے ذریعے آئل سپلائی سے نہ صرف حادثات جنم لے رہے ہیں بلکہ یہ کنٹریکٹر کے کاروبارکرنے والوں کے مالی نقصان کا سبب بھی بن رہے ہیں۔ اوگرا جائز مطالبات کو تسلیم کرکے اپنے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…