ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دو کمپنیوں نے کتنے کروڑ لیٹر پیٹرول روک رکھا تھا؟ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی تہلکہ خیز تفصیلات جاری

datetime 12  جون‬‮  2020

دو کمپنیوں نے کتنے کروڑ لیٹر پیٹرول روک رکھا تھا؟ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی تہلکہ خیز تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ دو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کیماڑی میں 4 کروڑ لیٹر پیٹرول روک رکھا تھا، دونوں کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جارہی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان پیٹرولیم ڈویڑن نے بتایا کہ ملک میں 11 دن کیلیے 2 لاکھ 28 ہزار ٹن… Continue 23reading دو کمپنیوں نے کتنے کروڑ لیٹر پیٹرول روک رکھا تھا؟ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی تہلکہ خیز تفصیلات جاری

عالمی منڈیوں میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشات،پاکستان سمیت  دنیا بدترین صورت حال کا شکار ، خوفناک انتباہ جاری

datetime 12  جون‬‮  2020

عالمی منڈیوں میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشات،پاکستان سمیت  دنیا بدترین صورت حال کا شکار ، خوفناک انتباہ جاری

نیویارک(این این آئی) دوسری بڑی لہر دنیا کو اپنی گرفت میں لے سکتی ہے، عالمی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔اور اگر وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو کاروباری حضرات کو یہ فکر لاحق ہے کہ کورونا وائرس مزید معاشی تباہی کا سبب بن سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading عالمی منڈیوں میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشات،پاکستان سمیت  دنیا بدترین صورت حال کا شکار ، خوفناک انتباہ جاری

چینی کمپنی کا 16 برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعویٰ ، گاڑی کیلئے ایسی کیا چیز تیار کی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مدد دے گی

datetime 12  جون‬‮  2020

چینی کمپنی کا 16 برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعویٰ ، گاڑی کیلئے ایسی کیا چیز تیار کی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مدد دے گی

بیجنگ (آن لا ئن ) چینی کمپنی کنٹیمپریری ایمپیکس ٹیکنالوجی نے سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعوی کر دیا چینی کمپنی ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہے جس کی مدد سے گاڑی سولہ برس تک چلیں گی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی چینی… Continue 23reading چینی کمپنی کا 16 برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعویٰ ، گاڑی کیلئے ایسی کیا چیز تیار کی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مدد دے گی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں نمایاں کمی، اعداد و شمار جاری

datetime 12  جون‬‮  2020

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں نمایاں کمی، اعداد و شمار جاری

کراچی (این این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں نمایاںکمی ہوئی اور مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر21کروڑ48لاکھ ڈالر گھٹ گئے۔ 5جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر16ارب92کروڑ1لاکھ ڈالر سے کم ہوکر16ارب70کروڑ53لاکھ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ بیرونی ادائیگیوں کی… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں نمایاں کمی، اعداد و شمار جاری

بجٹ میں کسی بھی ٹیکس میں مزید اضافہ نہ کیا جائے ،سٹیٹ بینک نے اپنی تجاویز حکومت کے سامنے رکھ دیں

datetime 11  جون‬‮  2020

بجٹ میں کسی بھی ٹیکس میں مزید اضافہ نہ کیا جائے ،سٹیٹ بینک نے اپنی تجاویز حکومت کے سامنے رکھ دیں

لاہور( این این آئی )گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ 5جون 2020تک مختلف بینکوں نے ایس ایم ایز اور چھوٹے کارپوریٹ کے ملازمین کی تنخواہوں اور اجرتوں کی ادائیگی میں مدد دینے کے لیے 21ارب روپے کی فنانسنگ کے لیے درخواستیں منظور کر لی ہیں،روزگار اسکیم کے تحت فنانسنگ حاصل کرنے… Continue 23reading بجٹ میں کسی بھی ٹیکس میں مزید اضافہ نہ کیا جائے ،سٹیٹ بینک نے اپنی تجاویز حکومت کے سامنے رکھ دیں

کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال میں اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، اربوں روپے کی سرمایہ کاری

datetime 10  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال میں اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، اربوں روپے کی سرمایہ کاری

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو تیزی کا رجحان غالب رہااورکے ایس ای100انڈیکس 261.48پوائنٹس کے اضافے سے35ہزار کی نفسیاتی حدکو بحال کرتے ہوئے 35065.08پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 53.63فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی… Continue 23reading کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال میں اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، اربوں روپے کی سرمایہ کاری

ایک سال کے دوران  ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ پڑھئے امریکی کرنسی کے اتارچڑھائو سے متعلق تفصیلی رپورٹ

datetime 10  جون‬‮  2020

ایک سال کے دوران  ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ پڑھئے امریکی کرنسی کے اتارچڑھائو سے متعلق تفصیلی رپورٹ

کراچی(آن لائن ) ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ پاکستانی معیشت پربراہ راست اثرانداز ہوتا ہے  ایک سال کے  دوران  صرف لاک ڈاون  کے عرصے میں ڈالرکی قیمت میں  10 روپے تک اضافہ ہوا  ،تفصیلات کے مطابق  اس کی  قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح 169 روپے تک پہنچ گئی مالی سال2019-20  کا بجٹ پیش ہوا تو… Continue 23reading ایک سال کے دوران  ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ پڑھئے امریکی کرنسی کے اتارچڑھائو سے متعلق تفصیلی رپورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

datetime 10  جون‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی کابینہ کے فیصلے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی ( اوگرا ) جاگ گئی  اور  پٹرولیم مصنوعات کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا ، صوبوں میں  اوگرا کے نمائندوں کے ساتھ سول ڈیفنس  کے افسران نے پٹرول پمپس اور آئل ڈپو کادورہ کیا  جہاں پر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

datetime 10  جون‬‮  2020

برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

لندن(این این آئی)برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکومت ڈیزل اور پیٹرول سے چلنے والی اپنی پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والے شہریوں کو 6000 پاونڈ تک معاوضہ دینے پر غور کر رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

1 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 1,940