بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت

datetime 11  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے ملک میں نئی گیس دریافت ہونے کا اعلان کردیا۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شمالی وزیرستان سے گیس ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ گیس حصول کیلئے کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی تھی اور کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی۔ماڑی پیٹرولیم نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ نئی دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…