گھی کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز پر فی کلو گھی کے پیکٹ کی قیمت میں 13روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ صوبائی دارلحکومت میں ایک کلو برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے کم ہو گئی اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہو گیا ہے ۔ جس سے یوٹیلیٹی… Continue 23reading گھی کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کر دیا گیا