جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر تنزلی کا شکار

datetime 10  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ترسیلات زر میں اضافے اور ریکوڈک منصوبے میں ممکنہ سرمایہ کاری کے باعث بدھ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ترسیلاتِ زر کی دسمبر میں آمد 5.4 فیصد بڑھ کر 2ارب 40کروڑ تک پہنچنے، ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کی ممکنہ سرمایہ کاری اور ایکسپورٹرز کی فارورڈ پر ڈالر کی فروخت کے باعث بدھ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔

برآمدکنندگان کی جانب سے ڈالر کی فروخت، جاری معاشی اصلاحات کے نتیجے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جمعرات کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 700ملین ڈالر کی قسط منظور کی توقعات اور سپلائی میں بہتری کے سبب کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کمی سے 281 روپے 12پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں عمرہ زائرین بیرونی ملک پڑھنے والے طالبعلموں کی فیسوں اور طبی نوعیت کی ڈیمانڈ میں کمی سے طلب کی نسبت رسد بہتر ہونے سے ڈالر کی قدر 16پیسے کی کمی سے 282 روپے 18پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…